ایکنا: کشمیر میں جھیل کنارے کے رہائشی ٹارگٹ کلنگ اور خوف و تکفیر کے باوجود سات سو سالوں سے اس علاقے میں جوش و خروش سے کشتی پر سوار عزاداری کرتے ہیں۔
ایکنا نیوز- قتل و غارت اور تکفیر و دہشت بھی اس عزاداری کو روک نہ سکی ہے اور سالوں یہاں کے خوبصورت علاقوں کے رہائشی نواسہ رسول کا سوگ مناتے ہیں اور پانیوں میں عزاداری کے ساتھ امام مظلوم سے تجدید بیعت کرتے ہیں۔